آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ڈے نائٹ ٹیسٹ کلشروع ہوگا،

, کیویز ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلے گی

پرتھ : آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کلجمعرات سے پرتھ میں شروع ہوگا۔نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کین ولیمسن کی قیادت میں پہلے ہی آسٹریلیا پہنچ چکی ہے جہاں وہ تین ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ (کل) جمعرات سے 16 دسمبر تک پرتھ، دوسرا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک میلبورن جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز 13 جنوری سے شروع ہوگی۔

تاریخ اشاعت : منگل 10 دسمبر 2019

Share On Whatsapp