شالیمار تھیٹر میں نیا ڈرامہ ”تیری میری پیار کہانی“سپر ہٹ

شیزہ بٹ اور ہما علی کی دھماکے دار ڈانس پرفارمنس ہال میں سیٹھیوں کی گونج

لاہور : شالیمار تھیٹر میں نیا ڈرامہ ”تیری میری پیار کہانی“سپر ہٹ۔تفصیلات کے مطابق شالیمار تھیٹر میں رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا نیا شاہکار جاری ڈرامہ ”تیری میری پیار کہانی“شیزہ بٹ اور ہما علی کی دھماکے دار ڈانس پرفارمنس سیسپر ہٹ ہو گیا‘شیزہ بٹ اور ہما علی کی ڈانس پرفارمنس پر ہال میں تالیوں اور سیٹھیوں کی گونج ہوتی ہے،اس ڈرامہ کے پروڈیوسر ملک طارق ہے جبکہ کاسٹ میں شیزہ بٹ اور ہما علی کے علوہ سیمی خان،شیلا چوہدری،صائمہ خان 2،سنہری خان،نادیہ علی،مہک علی،مختار چن،وسیم پنوں،عقیل حیدر،شجر عباس،ساجد پیارااور کاشف چن شامل ہیں،ڈاکٹر اجمل ملک کی جاندار تحریرو ہدایات میں ”تیری میری پیار کہانی“ڈرامے نے شالیمار تھیٹر میں کامیابی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

تاریخ اشاعت : منگل 10 دسمبر 2019

Share On Whatsapp