فہد مٖصطفی کی فلم ’’قائداعظم زندہ باد‘‘ کی شوٹنگ کی ویڈیو کی مقبولیت

اسلام آباد : اداکار فہد مٖصطفی کی فلم ’’قائداعظم زندہ باد‘‘ کی شوٹنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد پسندیدگی سے دیکھی جا رہی ہے۔ جاری کردہ ویڈیو میں اداکار فہد ایک ایکشن سین کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ، فلم میں فہد مٖصطفی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم آئندہ سال عید الاضحی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : منگل 10 دسمبر 2019

Share On Whatsapp