ثناء سرفراز کے ولیمے کی تصاویر جاری

اسلام آباد : اداکارہ ثناء سرفراز کے ولیمے کی تصاویر جاری کردی گئیں۔ اداکارہکا رواں سال 8 جون کو دبئی میں مقیم بزنس مین امین قریشی کے ساتھ نکاح ہوا تھا۔ انکے ولیمے کی تقریب 8دسمبر کو نجی ہوٹل میں منعقد کی گئی جس میں شوبز کی مختلف شخصیات نے شرکت کی جس میں اداکارہ مریحہ افتخار اور انوشے عباسی شامل ہیں۔ ماڈل اور اداکارہ نے اپنے ولیمے میں نارنجی اور آف وائٹ جوڑا زیب تن کیا۔

تاریخ اشاعت : پیر 9 دسمبر 2019

Share On Whatsapp