فلم ’’وجود‘‘ یوٹیوب پر ریلیزکر دی گئی

لاہور : پاکستانی فلم ’’وجود‘‘ آن لائن ریلیز کردی گئی۔2108 ء میں بنائی جانے والی اس فلم میں اداکار دانش تیمور اور سیعدہ امتیاز نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ، جاوید شیخ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو گذشتہ سال عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کیا گیا تھا۔

تاریخ اشاعت : پیر 2 دسمبر 2019

Share On Whatsapp