چیف آف نیول اسٹاف ایمچور گالف کپ 21 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گا

اسلام آباد ۔ : چیف آف نیول اسٹاف ایمچور گالف کپ 21 نومبر سے مارگلہ گرین گالف کلب اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ 24 نومبر تک جاری رہے گا اور کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

تاریخ اشاعت : منگل 19 نومبر 2019

Share On Whatsapp