ہمایوں سعیدکا عائشہ خان کی بیٹی کی پیدائش پر تہنیتی پیغام

اسلام آباد : اداکار ہمایوں سعید نے عائشہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش پر تہنیتی پیغام جاری کر دیا۔ انہوںنے ٹویٹر پر اپنے تہنیتی پیغام میں عائشہ خان کے لیینیک خواہشات کا اظہار کیا، عائشہ خان نے اپریل2018 میں میجر عقبی ملک کے ساتھ شادی کی اورگزشتہ ہفتے ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

تاریخ اشاعت : منگل 19 نومبر 2019

Share On Whatsapp