اسلام آباد : اداکارہ اریبہ حبیب،عماد عرفانی اور منال خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’جلن‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔ اریبہ حبیب ڈرامہ سیریل’’کوئی چاند رکھ‘‘ کے بعد اب ڈرامہ سیریل’’جلن‘‘ میں دکھائی دیں گی، یہ ڈرامہ بگ بینگ انٹرٹینمینٹ کے بینر تلے بنایا جا رہا ہے جس میں اریبہ حبیب(میشا) اور منال خان(نیشا)کا کردار ادا کر رہی ہیں، ڈرامہ جلد آن ایئر کیا جائے گا۔
تاریخ اشاعت : منگل 19 نومبر 2019