ہمایوں سعید کا حمزہ علی عباسی کے نئے سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد : اداکار ہمایوں سعید نے حمزہ علی عباسی کے نئے سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ حمزہ علی عباسی نے گزشتہ ہفتے شوبز انڈسٹری سے کناری کشی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی زندگی اللہ کی راہ میں وقف کرنا چاہتے ہیں، جس پر ہمایوں سعید نے ان کے نئے سفر پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

تاریخ اشاعت : منگل 19 نومبر 2019

Share On Whatsapp