اداکارہ ثناء کمرشل شوٹ کیلئے لاہور پہنچ گئیں

لاہور : لالی ووڈ سٹار ثناء تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیں ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ ثناء ایک کمرشل شوٹ کیلئے کراچی سے لاہور پہنچی ہیں ۔اداکارہ کمرشل شوٹ کے علاوہ شوبز سے وابستہ اپنے دوستوں سے ملاقاتیں بھی کریں گی ۔

تاریخ اشاعت : پیر 18 نومبر 2019

Share On Whatsapp