معروف کامیڈین ناصر چنیوٹی نے کار حادثے میں زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کردی

ناصر چنیوٹی نے ویڈیو پیغام میں گاڑی کا سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے جھلسنے کی خبروں کی تردید کردی


Warning: call_user_func_array() expects parameter 1 to be a valid callback, function 'show_embed_live_video' not found or invalid function name in /home/urduquick/public_html/functions.php on line 87
لاہور : : عروف کامیڈین ناصر چنیوٹی نے کار حادثے میں زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ناصر چنیوٹی کی گاڑی کا سلنڈر پھٹ گیا جس کی وجہ سے وہ بری طرح جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ لیکن اب ناصر چنیوٹی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبریں نہ پھیلائی جائیں، انہوں نے کہا کہ ایسی جھوٹی خبریں نہیں پھیلانی چاہیں جس سے کسی شخص یا اس کے خاندان کو تکلیف پہنچے۔ 

تاریخ اشاعت : پیر 18 نومبر 2019

Share On Whatsapp