شیلا چوہدری کے ”لو کنکشن“کی شالیمار تھیٹر لاہور میں دھوم

شہرت کی جن بلندیو ں پر ہوں اپنی پرفارمنس کی وجہ سے ہوں،شیلا چوہدری

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 نومبر2019ءنمائندہ خصوصی،باؤ اصغر) شیلا چوہدری کے ”لو کنکشن“کی شالیمار تھیٹر لاہور میں دھوم۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقعہ بھٹہ چوک بیدیاں رو ڈ شالیمار تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ ”لو کنکشن“ میں شیلا چوہدری کی منفرد ڈانس آئٹم اوردیگر فنکاروں کی شاندار پر فارمنس کی بدولت اسٹیج ڈرامہ،، ”لو کنکشن“ سپر ہٹ ہو گیا ڈارمہ شائقین بھی فنکاروں کی پرفارمنس پر خوش ہے اس ڈرامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہے،شیلا چوہدری کا کہنا ہے کہ شہرت کی جن بلندیو ں پر ہو ں اپنی پرفارمنس کی وجہ سے ہوں کبھی سفارش کا سہارہ نہیں لیا،اور میں ہمیشہ اپنے کردار کو حقیقی رنگ میں نباتی ہوتی ہوں۔

تاریخ اشاعت : پیر 18 نومبر 2019

Share On Whatsapp