سونیا حیسن کا نیا فوٹو شوٹ مکمل

اسلام آباد : اداکارہ سونیا حیسن نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا۔ ان کے پاکستانی نامور برانڈ کی سردیوں کی نئی کولیکشن کے لئے کرائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر جاری کی گئی ہیں جس میں اداکارہ مختلف رنگوں کے سوئیٹرز اور جیکٹ پہنے ہوئے ہیں۔ سونیا حیسن ڈرامہ’’ عشق زہے نصیب‘‘ میں اداکار زاہد احمد کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جوشائقین میں بے حد مقبول ہو رہا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 15 نومبر 2019

Share On Whatsapp