اقراء عزیز اور یاسر حسین کا نیا فوٹو شوٹ مکمل، تصاویر جاری

اسلام آباد : اداکارہ اقراء عزیز نے یاسر حسین کے ساتھ نیا فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ اقراء عزیز اور یاسر حسین ایک بار پھر نے ایک ساتھ فوٹو شوٹ کرواتے دکھائی دیئے ہیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں، دونوں اداکاروں نے چند ماہ قبل ہی منگنی کی اور جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ یاسر حسین ان دنوں فلم’’ہاف فرائی‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 15 نومبر 2019

Share On Whatsapp