تھیٹرز اور سینما گھر عید میلاد النبی کی مناسبت سے ایک روز بند رہنے کے بعد کھل گئے

لاہور : تھیٹرز اور سینما گھر عید میلاد النبی کی مناسبت سے ایک روز بند رہنے کے بعد دوبارہ کھل گئے ۔ تھیٹر ز اور سینما گھروں میں زیر نمائش ڈرامے اور فلمیں دوبارہ پیش کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔

تاریخ اشاعت : پیر 11 نومبر 2019

Share On Whatsapp