صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی محمد آصف کو ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جتینے پر مبارکباد

اسلام آباد ۔ : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد آصف کو ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جتینے پر مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ محمد آصف نے دوسری بار چیمپئن شب جیت کر دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 9 نومبر 2019

Share On Whatsapp