ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور : ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئل کی توقع سے کم پیداوار کا امکان اور ڈالر کے مقابلے میں ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 2 فیصد بڑھ کر 2579 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 9 نومبر 2019

Share On Whatsapp