وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اپنے پروٹوکول آفیسر کے والد کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار

پشاور۔09 نومبر : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں تعینات اپنے پروٹوکول آفیسر امتیاز خان کے والد کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔یہاں سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دُعا کی ہے کہ الله تعالی مرحوم کو جواررحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائی۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 9 نومبر 2019

Share On Whatsapp