من موہن سنگھ نے کرتار پور راہداری کے ا فتتاح کو بڑا دن قرار دیدیا

امید ہے کہ راہداری کھلنے سے پاکستان بھارت تعلقات میں نمایاں بہتری آئے گی، گفتگو

کرتارپور : سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کرتار پور راہداری کے ا فتتاح کو بڑا دن قرار دیدیا ۔ایک انٹرویومیں من موہن سنگھ نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ راہداری کھلنے سے پاکستان بھارت تعلقات میں نمایاں بہتری آئے گی۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 9 نومبر 2019

Share On Whatsapp