کیمرون میں لینڈ سلائیڈ نگ سے مرنے والوں کی یاد میں قومی یوم سوگ کا اعلان

یوانڈے : افریقی ملک کیمرون کے صدر پال بیا نے گزشتہ ہفتے بافؤسام میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے ہونے والوں کی یاد میں قومی یوم سوگ کا اعلان کیا۔اس حادثے میں 43 افراد کی موت ہوئی تھی۔پال بیا نے کہا پورے ملک میں اور ہر جگہ کیمرون سفارت خانے میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 9 نومبر 2019

Share On Whatsapp