صدر مملکت عارف علوی آئندہ پیر کے روز ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

لاہور : صدر مملکت عارف علوی آئندہ پیر کے روز ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔ جہاں وہ گورنر ہائوس لاہور میں منعقدہ ورلڈفیشن کنونشن میں شرکت کے ساتھ ساتھ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی جانب سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں منعقد عشائیہ میں شرکت بھی کریں گے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 8 نومبر 2019

Share On Whatsapp