مذاکراتی کمیٹی میں بطور سہولت کار کردار ادا کیا ہے، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی میں انہوں نے بطور سہولت کار کردار ادا کیا ہے۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں راجہ پرویز اشرف کی طرف سے اٹھائے گئے نکات کے جواب میں سپیکر نے کہا کہ انہوں نے اور چیئرمین سینٹ نے مذاکراتی عمل میں صرف سہولت کار کا کردار ادا کیا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 8 نومبر 2019

Share On Whatsapp