چیئرمین سینیٹ کی وفاقی سیکرٹریز کو آئندہ اجلاسوں میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد : چیئرمین سینٹ نے وفاقی سیکرٹریز کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ اجلاسوں میں اپنی حاضری یقینی بنائی جائے اور سیکرٹری داخلہ تو اجلاس اور قائمہ کمیٹیز میں بھی نہیں آتے ہیں انہیں فوری طور پر شوکاز نوٹس جاری کیا جائے اور آئندہ ایسا کیا گیا تو سینٹ تحریک استحقاق پر عمل درآمد کرے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ظفر ملک

تاریخ اشاعت : جمعہ 8 نومبر 2019

Share On Whatsapp