ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پاک ترک اسکول کی سالانہ تقریب میں شرکت کریں گے

کوئٹہ : ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کل (ہفتہ) کوسہ پہر تین بجے پاک ترک اسکول کی سالانہ تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 8 نومبر 2019

Share On Whatsapp