مولانا صاحب نے جب سڑکوں پہ رہنا ہے پو پھر سڑکوں پر رہیں ،فیصل واوڈا

اسلام آباد : وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہاہے کہ مولانا صاحب نے جب سڑکوں پہ رہنا ہے پو پھر سڑکوں پر رہیں ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ مولانا صاحب کہتے ہیں استعفیٰ دو دوبارہ الیکشن کرائو ۔اگر پی ٹی آئی جیتی تو پھر سڑکوں پہ ہونگے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ تو جب تک مولانا صاحب جیتتے نہیں (جو کہ ہونے والا نہیں) ۔انہوںنے کہاکہ تو جب سڑکوں پہ ہی رہنا ہے تو پھر سڑکوں پہ ہی رہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 8 نومبر 2019

Share On Whatsapp