فلم ’’چل میرا پُت‘‘ کا سیکوئل بنایا جائے گا

اسلام آباد : کامیڈی فلم ’’چل میرا پُت‘‘ کا سیکوئل بنایا جائے گا۔ اداکار افتخار ٹھاکر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال جولائی میں ریلیز ہونے والی اس فلم کی کامیابی کے بعد ’’ چل میرا پُت 2‘‘ بنائی جائے گی جس میں کامیڈین ظفری خان مرکزی کردار ادا کریں گے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 8 نومبر 2019

Share On Whatsapp