فلم’’ورنہ‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر رواں ماہ دکھایا جائے گا

اسلام آباد : اداکارہ ماہرہ خان کی فلم’’ورنہ‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر رواں ماہ دکھایا جائے گا۔ ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ نومبر2017ء میں نمائش کے لیے پیش کی گئی اور اب فلم کا ورلڈ پریمیئرنجی ٹی وی پر دکھایا جائے گا، فلم کے ہدایت کار شعیب منصور ہیںجسں کی کاسٹ میں ماہرہ خان اور ہارون شاہد ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 8 نومبر 2019

Share On Whatsapp