پاکستان کو پہلی بارکبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی کا اعزاز مل گیا،میچز لاہور اور فیصل آباد میں ہونگے

, بھارت بھی پاکستان آنے پر رضا مند ،امریکہ، ارجنٹینااورکینڈا سمیت دیگر ٹیموں کی شرکت کا امکان

اسلام آباد : پاکستان کو پہلی بارکبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی کا اعزاز مل گیا،کبڈی ورلڈ کپ کے میچز لاہور اور فیصل آباد میں ہوں گے،بھارت نے کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کیلیے مشروط طور پر رضا مندی کا اظہار کیا ہے ،کبڈی ورلڈ کپ میں بھارت، امریکہ، ارجنٹینااورکینڈا سمیت دیگر ٹیموں کی شرکت کا امکان ہے ،کبڈی ورلڈ کپ آئندہ سال 2020 میں کھیلا جائیگا۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 7 نومبر 2019

Share On Whatsapp