ساہیوال، معروف سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کل ساہیوال میں خطبہ جمعہ دینگے

ساہیوال ۔ : معروف سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کل ساہیوال میں خطبہ جمعہ دینگے۔ جامعہ مسجد بیت السلام رفیع گارڈن مڈھالی روڈ ساہیوال میں آج ربیع الاول کے حوالہ سے محفل نعت کا اہتمام کیاگیا ہے جو ساڑھی12بجے دن شروع ہوگی جس میں سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد جمعہ کا خطبہ دیںگے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 7 نومبر 2019

Share On Whatsapp