انور مقصودکی سٹیج شو’’ فقط انور‘‘ سے سٹیج پر واپسی

اسلام آباد : ٹی وی میزبان و سکرپٹ رائٹر انور مقصود نے سٹیج شو’’ فقط انور‘‘ سے سٹیج پر واپسی اختیار کر لی۔ انور مقصود کا حال ہی میں سٹیج ڈرامہ’’ناچ نہ جانے‘‘ کو بہت پسند کیا گیا اور اب وہ خود’’ فقط انور‘‘ سے سٹیج پر واپس آئیں گے۔ ’’فقط انور‘‘ ایک ون مین شو ہے جس میں کہانیاں بتائی جائیں گی اور خطوط پڑھے جائیں گے، یہ شو22 تا 24 نومبر کو کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں پیش کیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 7 نومبر 2019

Share On Whatsapp