ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے ڈائیلاگ ’’دو ٹکے کی لڑکی‘‘ نے نئی تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد : ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے ڈائیلاگ ’’دو ٹکے کی لڑکی‘‘ نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ خلیل الرحمان قمر کے لکھے گئے ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے، خصوصا ڈرامے کیڈائیلاگ’’دو ٹکے کی لڑکی‘‘ نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے اور اس مکالے پر بنائی گئی وڈیوز، میمیز، پوسٹس اور مباحثوں کوسوشل میڈیا پر بہت سراہا جا رہا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 7 نومبر 2019

Share On Whatsapp