ویب سیریز’’ چڑیل‘‘ کا پوسٹر جاری

اسلام آباد : ہدایت کار عاصم عباس نے نئی ویب سیریز’’ چڑیل‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا۔ عاصم عباس کی گزشتہ سال مارچ میں فلم’’کیک‘‘ ریلیز ہوئی جسے بہت سراہا گیا اور اب انہوں نے اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کرتے ہوئے ویب سیریز’’چڑیل‘‘ کا پوسٹر جاریکر دیا ہے، جس کی کہانی خواتین سے نفرت کرنے والوں پر مبنی ہے، جو آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 7 نومبر 2019

Share On Whatsapp