جنید خان، حرامانی ڈرامہ سیریل’’کشف‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے

اسلام آباد : اداکار جنید خان، حرامانی کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’کشف‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ جنید خان اور حرامانی ڈرامہ سیریل’’سن یارا‘‘ کے بعد نہ صرف ڈرامہ سیریل’’محبت نہ کرویو‘‘ اور ’’مکافات‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں بلکہ اب وہ دانش نواز کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامے’’کشف‘‘ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 7 نومبر 2019

Share On Whatsapp