نیلم منیر کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل

اسلام آباد : اداکارہ نیلم منیر نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کر لیا۔ نیلم منیر نے فیشن ڈیزائنر فرح اینڈ فاطمہ کے لیے برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا لہنگا زیب تن کر رکھا ہے۔ نیلم منیر نے حال ہی میں فلم’’کاف کنگنا‘‘ میں آئٹم نمبر کیا جسے شائقین نے بے حد سراہا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 7 نومبر 2019

Share On Whatsapp