فلم ’’سچ‘‘ کے ٹائٹل ٹریک کا ٹیزر پرسوں (8 نومبر) کو ریلیز کیا جائے گا

اسلام آباد : ذوالفقار شیخ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’سچ‘‘ کے ٹائٹل ٹریک کا ٹیزر پرسوں 8 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ فلم میں ایلیسی شیخ اوراسد زمان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں، فلم کی دیگر کاسٹ میں ہامیوں اشرف، جاوید شیخ، نعمان مسعود، عظمی گیلانی، فضیلا قاضی، عائشہ ثناء،عریشہ راضی اور دیگر شامل ہیں، فلم رواں سال20 دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : بدھ 6 نومبر 2019

Share On Whatsapp