The Coffee-Painted Portraits Of Nuria Salcedo

کافی سے شاندار پورٹریٹ بنانے والی باصلاحیت فن کارہ

Warning: call_user_func_array() expects parameter 1 to be a valid callback, function 'show_embed_instagram' not found or invalid function name in /home/urduquick/public_html/functions.php on line 87

نوریہ سالسیدو نے فن کی تربیت لینے کے لیے کسی کلاس میں داخلہ نہیں لیا۔ انہوں نے خود سے کافی کی مدد سے شاندار پورٹریٹ بنانا سیکھا ہے۔ وہ انتہائی باریک تفصیلات کے ساتھ  مشہور شخصیات کی پورٹریٹس بناتی ہیں۔تاہم تصویر میں  کچھ باریک کام کرنے کے لیے وہ اپنے ساتھ  براؤن پنسل بھی رکھتی ہیں۔
نوریہ سکول میں آرکیٹیکچر پڑھتی ہیں۔ یہ ہسپانوی فنکارہ انٹرنیٹ سے بھی سیکھتی ہیں۔انہوں نے چار سال پہلے اسے سنجیدگی سے سیکھنا شروع کیا تھا۔ اب وہ اس میں بہت زیادہ ماہر ہو چکی ہیں۔اُن کی بنائی ہی پورٹریٹس میں ہالی وڈ کی مشہور شخصیات اور مشہور گلوکاروں کی  پورٹریٹس شامل ہیں۔اُن کی بنائی ہوئی چند پورٹریٹس آپ بھی دیکھیں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 1 نومبر 2019

Share On Whatsapp
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں