نئی آنیو الی فلم میں حیران کن پرفارمنس سے پرستاروں کے دوبارہ جیتنے میں کامیاب ہوجائوںگی ‘اداکارہ مائرہ خان

لاہور : اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ میں اپنی نئی آنیو الی فلم ’’درج ‘‘میں حیران کن پرفارمنس سے اپنے پرستاروں کے دل پھر سے جیتنے میں کامیاب ہوجائوںگی ۔ اس حوالے سے مائرہ خان نے کہاکہ میری فلم ’’درج ‘‘پر اگراعتراضات نہ لگتے تو شایدیہ پہلے ہی ریلیز ہوجاتی مگر خوشی ہے کہ اب فلم نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے جس میں نے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر بہترین اداکاری کرنے کی کوشش کی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ مجھے یقین ہے کہ یہ فلم میری مقبولیت میں مزید اضافہ کرے گی ۔

تاریخ اشاعت : بدھ 23 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp