سجاد علی کی ڈرائیونگ کے دوران گانا گاتے ہوئے وڈیوکی سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد : گلوکار سجاد علی کی ڈرائیونگ کے دوران گانا گاتے ہوئیبنائی گئی وڈیونے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی جس کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ سجاد علی اس وڈیو میں گاڑی چلاتے ہوئے اپنا گانا’’ پتا بتا دو‘‘ گا رہے ہیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 23 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp