کم کردشیان کو 39 ویں سالگرہ پر شوہر کی جانب سے انوکھا تحفہ

لاس اینجلس : امریکی اداکارہ کم کردشیان کو ان کے شوہر ریپر کینے ویسٹ نے ان کی سالگرہ پر انوکھا تحفہ پیش کیا ہے۔ کینے ویسٹ نے کم کردشیان کے نام پر ایک ملین ڈالر عطیہ کیا ہے، جس پر کم کا کہنا ہیکہ ان کے اس تحفے نے انہیں بہت خوشی دی ہے، کم کردشیان نی21 اکتوبر کو اپنی39 ویں سالگرہ منائی۔

تاریخ اشاعت : بدھ 23 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp