ماہرہ خان فہد مصطفیٰ کے ساتھ فلم’’ قائد اعظم زندہ باد‘‘ میں دکھائی دیں گی

اسلام آباد : اداکارہ ماہرہ خان فہد مصطفیٰ کے ساتھ فلم’’ قائد اعظم زندہ باد‘‘ میں دکھائی دیں گی۔ معاون پروڈیوسر و ہدایت کار نبیل قریشی نے فلم ’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کی کاسٹ میںماہرہ خان کے نام کا اعلان کیا ہے ، فلم ’’فلم والا پکچر ‘‘کے بینر تلے بنائی جائے گی جو 2020 ء میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تاریخ اشاعت : بدھ 23 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp