یوسف عباس نے عدالت کے احاطے میں ہی جنید صفدر سے نواز شریف کی صحت بارے دریافت کیا

لاہور : احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر یوسف عباس نے عدالت کے احاطے میںہی جنید صفدر سے اپنے تایا سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت بارے دریافت کیا ۔ اس موقع پر پارٹی کے سینئر مرکزی پرویز رشید بھی موجود تھے ۔ جنید صفدر نے یوسف عباس کو نواز شریف کی صورتحال سے تفصیلی آگاہ کیا ۔

تاریخ اشاعت : بدھ 23 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp