آصف راہی کی اداکار ہ ستارہ بیگ کے ساتھ طویل عرصے بعد الحمراء ہال میں دوبارہ واپسی

لاہور : اسٹیج ڈرامہ پرڈیوسر آصف راہی کی اداکار ہ ستارہ بیگ کے ساتھ طویل عرصے بعد الحمراء ہال میں دوبارہ واپسی ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق معروف اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر آصف راہی کا ان دنوں الحمراء ہال llمیں اسٹیج ڈرامہ ’’سوہنی پنجاب دی ‘‘زیر نمائش ہے جس کی کاسٹ میںستارہ بیگ ، نادرہ چوہدری ، چاہت شیخ ، عابدہ بیگ ،صباء چوہدری ، جاوید کوڈو ، لکی ڈیئر ،افروز خان ،آصف راہی ،ندیم برال اورراجہ جی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ یادرہے کہ پروڈیوسر آصف راہی اورستارہ بیگ طویل عرصے کے بعد اکٹھے پرفارم کررہے ہیں ۔ ڈرامہ کے رائٹر وڈائریکٹر افروز خان اور پروڈیوسر آصف راہی ہیں۔

تاریخ اشاعت : منگل 22 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp