علی ظفر نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد : گلوکار و اداکار علی ظفر نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔حال ہی میں علی ظفر نے بلوچستان کی 12سالہ عروج فاطمہ کے ساتھ گانا گایا اور اب انہوں نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے، انہوں نے اپنے مداحوںسے کہا کہ وہ انہیں اپنے علاقے کے گانے بھیجیں وہ انہیں گائیں گے۔

تاریخ اشاعت : پیر 21 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp