عروہ حسین چھٹیاں منانے امریکا پہنچ گئیں

ّاسلام آباد : اداکارہ عروہ حسین چھٹیاں منانے کے لئے امریکا پہنچ گئیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر امریکی ریاست ٹیکساس کے مختلف سیاحتی مقامات پر اپنی بہن ماورا حیسن اور شوہر فرحان سعید کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 21 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp