اپوزیشن لیڈر راجہ ظفرالحق کاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ : اپوزیشن لیڈر راجہ ظفرالحق نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے سپیکر قومی اسمبلی اور غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کیا۔ اپوزیشن لیڈر نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی۔

تاریخ اشاعت : پیر 21 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp