آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد ۔ : محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرداور خشک رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں سرد رہا ہے۔

تاریخ اشاعت : اتوار 13 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp