جو ٹیلنٹ پاکستان شوبز انڈسٹری میں ہے وہ اور کہیں نہیں،میگھا

لاہور : پاکستانی فنکاروں کی صلاحیتو ں کو پوری دنیا میںمانا جاتا ہے ہمارے گلوکاروں و اداکاروں نے پوری دنیا میں نام کمایا ہے ان Uخیالات کا اظہار معروف اسٹیج قتالہ و بھنگڑ کوئین میگھا نے گزشتہ روز ہمارے نمائندے سے گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہا کہاس میں شک نہیں کہ جو ٹیلنٹ پاکستان شوبز انڈسٹری میں ہے وہ اور کہیں نہیں،نئے ٹیلنٹ نے بھی اپنی صلاحیتوں کا خوب لوہا منوایا ہے ،ایک سوال کے جواب میں گلوکارہ و اداکارہ میگھا نے کہا کہ ہماری شوبز انڈسٹری ایک بار پھر عروج حاصل کر چکی ہے اور وہ دن دور نہیں جب پوری دنیا میں صرف پاکستان شوبز انڈسٹری کا طوطی بولے گا ۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 12 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp