راولپنڈی اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 154مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی : راولپنڈی اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 154مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ڈینگی سیزن میں ابتک مجموعی طور پر سات ہزار 736 افراد متاثر ہوئے ، جڑواں شہروں کے 41 افراد ڈینگی بخار وائرس کے باعث جاں بحق ہوچکے ،راولپنڈی اسلام آباد کی انتظامیہ نے ڈینگی کے خاتمے کیلئے بدلتے موسم سے امیدیں وابستہ کرلی۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 12 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp