گلوکارناصربیراج اور اداکارہ علیبہ خان کی خفیہ شادی کی خبریں زبان ذدعام ہوگئیں

دونوں کو اکثرنجی محفلوں میں اکٹھا دیکھا گیا ہے،دونوں مشترکہ طورپر شوزمیں بھی حصہ لے رہے ہیں

خالق نگر : گلوکارناصربیراج اور اداکارہ علیبہ خان کی خفیہ شادی کی خبریں زبان ذدعام ہوگئیں،تفصیلات کے مطابق شوبزانڈسٹری میں ان دنوں گلوکارناصربیراج اوراداکارہ علیبہ خان کے معاشقہ کی خبریں سرگرم ہیں،دونوں کو اکثرنجی محفلوں میں اکٹھا دیکھا گیا ہے،دونوں مشترکہ طورپر شوزمیں بھی حصہ لے رہے ہیں،شوبزحلقوں کے مطابق ناصربیراج اوراداکارہ علیبہ خان نے کچھ عرصہ پہلے خفیہ طورپرشادی کرلی تھی جس کو فی الحال منظرعام پرنہیں لایا جارہا۔یادرہے علیبہ خان نے کچھ دن پہلے ہی اپنا نام لائبہ خان سے بدل کرعلیبہ خان رکھ لیا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 11 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp