ترکی کے خلاف سخت پابندیاں عائد کریں گے ، ڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ترکی کے خلاف پابندی عائد کرنے کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے اس کے خلاف مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کا انتباہ کیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں کے ساتھ بات بات چیت کرتے ہوئے ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ شمالی شام میں فوجی آپریشن شروع کرنے کے لئے ترکی پر مزید سخت پابندیاں لگائی جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں پہلے ہی صدر اردگان کو سخت پابندیوں کی بابت سے آگاہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں پابندی لگانے کے علاوہ کچھ اور بھی کروں گا ۔ ۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 10 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp